Sr. | English Words | Urdu Words |
1361 | POLYMORISATION R
Report Error! | پولیمرائزیشن ۔ پولیمراﺅ یا کثیر سالماﺅ ۔ وہ عمل جس کے رونما ہونے پر ایک مفرد مادہ (مونومر) ایسی پراڈکٹ دیتا ہے جن میں امپیریکل فاعمولہ تو وہی ہوتا ہے لیکن مالیکیولی وزن مختلف ہوتا ہے بڑے مالیکیولز بنانے کے لیے اسی مرکب کے دو یا دو سے زیادہ مالیکولز کا کیمیائی ملاپ ۔ |
1362 | POLYMORPH R Noun Report Error! | کثِير شَکلَہ ۔ کثِيرُالاَشکال ۔ کثِير شَکلی مادہ ۔ کوئی شَکل جو کثِير شَکلی مادہ اِختِيار کرتا ہے ۔ |
1363 | POLYMORPHIC,POLYMORPHOUS R Adjective Report Error! | کثِير شَکلی ۔ مُختَلِف شَکلوں ميں واقِع ہونے والے ۔ مُختَلِف رَنگوں ميں واقِع ہونے والے ۔ |
1364 | POLYMORPHICALLY,POLYMORPHOUSLY R Adverb Report Error! | کثِيرُالاَشکالی طَور پَر ۔ |
1365 | polymorphism R Phrase Report Error! | کثیر شکلی : دو سے زیادہ مختلف قلمی اقسام میں اسی چیز کا پایا جانا ۔ |