Sr. | English Words | Urdu Words |
351 | POINT PRESSURE R Noun Report Error! | ہڈی کا ایسا مقام جس پر شریان گزرتی ہے اور اس پر دباﺅ ڈال کر جریان خون کو روکا جا سکتا ہے |
352 | POINT SOURCE OF LIGHT R Noun Report Error! | نقطہ مبداء نور ۔ |
353 | point source the R Phrase Report Error! | نقطہ مبداء نور : روشنی کے منبع کا نظریاتی تصور جس میں تمام روشنی ایک واحد نقطہ سے خارج ہوتی ہے ۔ |
354 | POINT SYSTEM R Noun Report Error! | نَقاتی نِظام ۔ طباعَتی ٹائپ کے سائزوں کی دَرجَہ بَندی ۔ اَندھوں کے لِيے چھاپنے کا کوئی نِظام ۔ |
355 | POINT THE FINGER AT R Verb Report Error! | کسی کو قصور وار ٹھہرانا یا الزام دینا ۔ |