Sr. | English Words | Urdu Words |
2346 | PORT R Noun Report Error! | بَندَر گاہ ۔ شہَر ۔ قَصبَہ جَہاں بحری جَہاز سامان اُتارتے يا چَڑھاتے ہيں ۔ ايک گودی ۔ بَحری جَہازوں کی پَناہ گاہ ۔ |
2347 | PORT R Noun Report Error! | بَحری جَہاز کے اَندّر سامان ليجانے کا دَرِيچَہ ۔ ايک سوراخِ بھاپ ۔ پانی يا ہَوا کے گُزَرنے کا سوراخ ۔ پھاٹک ۔ آستانَہ ۔ |
2348 | PORT R Verb Report Error! | دونوں ہاتھوں سے تھامنا ۔ بَندُوق کی پوزِيشَن ۔ چَلنے کا ڈھَب ۔ |
2349 | PORT R Noun Report Error! | بَحری جَہاز کی بائِيں جانِب ۔ پَہلُو ۔ سِمَت ۔ بائيں پَہلُو سے مُتعَلِق ۔ بائيں مُڑنا ۔ |
2350 | PORT R Noun Report Error! | مِيٹھی پُرتگالی شَراب ۔ مِيٹھی شَراب کی ايک قِسَم ۔ گہرے سُرخ رَنگ کی شَراب ۔ |