Sr. | English Words | Urdu Words |
1281 | polygon R Phrase Report Error! | پولیگون ، کثیرالاضلاع : ایک پلین شکل خطوط مستقیم سے گھری ہوتی ہے ۔ چار سے زیادہ خطوط مستقیم سے گھری ہوئی شکل ۔ کثیر الاضلاع منتظم اور غیر منتظم ہوتی ہیں ۔ |
1282 | POLYGON R Noun Report Error! | پولی گون ۔ دو اطراف والی ایک بند شکل جو تین یا زائد لائن سیگمنٹس سے مل کر بنتی ہے ۔ |
1283 | POLYGON R Noun Report Error! | شَکلِ کثِيرُ الزاوِيَہ ۔ کثِيرُالاَضلاع ۔ ايک بَند شَکل ۔ تِين يا تِين سے زِيادہ اِضلاع والی شَکل ۔ |
1284 | POLYGON OF R Noun Report Error! | قُوّتوں کا کثیرالاِضلاع ۔ اگر ہم مُتعدد قُوتوں کا حاصِل قُوَّت معلُوم کرنا چاہیں ۔ |
1285 | POLYGON OF FORCES R Noun Report Error! | توانائی کا کثیر الاضلاع ۔ ایسی کثیر الاضلاع شکل جِس کے اِضلاع اپنے طول اور سمت سے ان تمام قوتوں کی ترجمانی کریں جو کِسی جِسم یا نُقطے پر عمل پیرا ہوں ۔ |