Sr. | English Words | Urdu Words |
1986 | POP THE QUESTION R Idiom Report Error! | شادی کی پیشکش ۔ |
1987 | POP UP HELP R Noun Report Error! | پاپ اپ ہیلپ ۔ ایک آن لائن ہیلپ سسٹم جس کا پیغام پوپ اپ ونڈو کی صورت میں اس وقت ظاہر ہوتا ہے جب صارف سکرین پر موجود کسی ایسے موضوع پر کلک کرے جس کے بارے میں مدد درکار ہوتی ہے ۔ |
1988 | POP UP MENU OR POPUP MENU R Noun Report Error! | پوپ اپ مینیو ۔ گرافیکل یوزر انٹرفیس میں ایک ایسی مینیو جو اس وقت سکرین ظاہر ہوتی ہے جب ایک صارف کسی خاص آئٹم کا انتخاب کرتا ہے ۔ |
1989 | POP UP MESSAGES R Noun Report Error! | پاپ اپ میسیجز ۔ ایسے پیغامات جو پوپ اپ ہیلپ استعمال کرنے پے ظاہر ہوں ۔ |
1990 | POP UP WINDOW R Noun Report Error! | پاپ اپ ونڈو ۔ ایک ونڈو جو اس وقت تک نظر آتی رہتی ہے ۔ جب تک موﺅس کا بٹن نہ چھوڑا جائے ۔ |