Sr. | English Words | Urdu Words |
1526 | POLYSEMY R Noun Report Error! | واحِد لَفَظ کے معانی کا تَنَوُّع ۔ کثِير مَعنوِيَت ۔ زِيادہ مَعنوں والا ۔ |
1527 | POLYSEPALOUS R Adjective Report Error! | کثِير سُبلَہ ۔ ايک کمامِيَہ سے مُتعَلِق ۔ جو اَپنے سُبلے ايک دُوسرے سے الگ رَکھتا ہے ۔ |
1528 | POLYSEPALOUS R Adjective Report Error! | پولی سیپالس ۔ کثیر سنبلہ ۔ کثیر پھول پتیا ۔ ایسا پھول جس کی پھول پتیاں ایک دوسرے سے جدا ہوں ۔ |
1529 | POLYSEROSITIS R Noun Report Error! | کئی جھلیوں کی سوزش ایک عام قسم کا عارضہ میڈی ٹرے نین فیور کے نام سے موسوم ہے ۔ |
1530 | POLYSIALIA R Adjective Report Error! | لعاب ذہن کا بکثرت اخراج ۔ |