Sr. | English Words | Urdu Words |
3431 | POTASSIUM SULPHATE R
Report Error! | پوٹاشیم سلفیٹ ۔ بے رنگ معین نما قلمیں پوٹاشیم کلورائیڈ پر سلفیورک ایسڈ کے عمل سے بنائی جاتی ہیں ۔ اسے سخت شیشہ ، پھٹکری اور کھاد بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
3432 | POTASSIUM-ARGON DATING R Noun Report Error! | چِٹانوں کی عمریں دریافت کرنے کا ایک طریقہ تاب کار پوٹاشیم ۴۰ اور اس کے زائل ہونے سے پیدا ہونے والے آرگن ۴۰ کے تناسب پر مبنی ۔ |
3433 | POTASSIUMBROMIDE R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم بَرومائڈ ۔ پانی ميں حَل پَذِير قَلمی سَفُوف ۔ اَدوِيات ميں اِستِعمال ہونے والا سَفُوف ۔ |
3434 | POTASSIUMCARBONATE R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم کاربونيٹ ۔ سَفيد ٹھوس مادہ ۔ دِيگر اَشِيا کی صَنعَتوں ميں اِستِعمال ہونے والا مادہ ۔ |
3435 | POTASSIUMCHLORIDE R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم کلورائيڈ ۔ ايک ٹھوس ۔ پانی ميں حَل پَذِير نمَک ۔ کِيميائی کھادوں کی صَنعَت ميں اِستِعمال ہونے والا نمَک ۔ |