Sr. | English Words | Urdu Words |
1491 | POLYPOTOTON R Noun Report Error! | تکرار لفظی کی ایک صورت ۔ |
1492 | POLYPRENOLS R
Report Error! | پولی پرینولز ۔ پرائمری مونو ہائیڈرو کسیلک الکوحلز جس میں کاربنکا ایک ڈھانچہ اور آئسوپرین کے یونٹس اوپر سے نیچے تک مربوط ہوتے ہیں یہ موالونک ایسڈ سے تالیف کیے جاتے ہیں نیوکلیوٹائیڈ ڈائی سلفیٹ شکروں کو وسیع تر قبولندہ تک پہنچانے کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں ۔ |
1493 | POLYPROPLENE R Noun Report Error! | پولی پَروپلِين ۔ حرپَلاسٹِک رال ۔ جو ايک مَزاہَم رَطُوبَت سَخت اور ٹھوس پلاسٹِک ہے ۔ |
1494 | POLYPROPYLENE R Noun Report Error! | پروپیلین کے مُختلف کثیر سالمی مُرکبوں میں سے کوئی مع ان حر پلاسٹک مادّوں کے جو فِلم یا پارچہ جات اور ڈھالنے ، گوندھنے والے مرکبات بنانے میں کام آتے ہیں ۔ |
1495 | polypropylene R Phrase Report Error! | پولی پروپائیلین ، ایک بے رنگ شفاف حرارتی پلاسٹک مادہ جو پروپائلین کی پولیمرائزیشن سے حاصل ہوتا ہے ۔ |