Sr. | English Words | Urdu Words |
3806 | POWDER ROOM R Noun Report Error! | زَنان خانَہ ۔ خَواتِين کے لِيے آرام کا کمرہ ۔ جَہاں دِيگر سَہُولتيں مُيَسّر ہوں ۔ |
3807 | POWDER SNOW R Noun Report Error! | اسکی بازی وغیرہ کے برفیلے راستوں پر پڑی ہوئی سوکھی برف ۔ |
3808 | POWDER TAX R Noun Report Error! | غزاہ زلف پر عائد محصول ۔ بالوں کے غازے پر عائدٹیکس ۔ |
3809 | POWDER YEAST R Noun Report Error! | سفوف خمیر |
3810 | POWDER-BOX R Noun Report Error! | غازے کا ڈبہ ۔ سنگھار ڈبہ ۔ |