Sr. | English Words | Urdu Words |
2201 | PORBEAGLE R Noun Report Error! | شارک مَچھلی ۔ جِنس لَيمنا کی مَچھلی ۔ پُر خور شارک مَچھلی ۔ تَقرِيباً دَس فُٹ لَمبی مَچھلی ۔ |
2202 | PORCELAIN R Noun Report Error! | چینی کے ظروف ، چینی مٹی کے برتن ، چینی مٹی ۔ |
2203 | PORCELAIN R Noun Report Error! | چِينی مَٹّی ۔ پورسلِين ۔ چِينی ظَرُوف ۔ ايک نَفِيس ۔ مَضبُوط ۔ نِيم شَفاف مَواد ۔ |
2204 | PORCELAIN CEMENT R Noun Report Error! | چینی سیمنٹ ۔ مشینوں کا جوڑنے کا مسالہ ۔ |
2205 | PORCELAIN CLAY R Noun Report Error! | کاوٴلین ۔ چین کی ایک پہاڑی سے حاصِل ہونے والی چینی ۔ |