Sr. | English Words | Urdu Words |
1221 | POLYDONIO R Adjective Report Error! | جس کے عام تعداد سے بڑھ کر دانت ہوں ۔
|
1222 | POLYDYNAMIC R Adjective Report Error! | کثیر القوت ۔ بہت سی یا مختلف طاقتیں رکھنے والا ۔ |
1223 | POLYDYSPLASIA R Noun Report Error! | متعدد اعضاء نظاموں یا بافتوں کی ناقص نمو |
1224 | POLYELECTROLYTE R
Report Error! | پولی الیکٹرو لائٹ ۔ کثیر برق پاش ایسے بڑے مالیکیولز پر مشتمل مرکبات جن میں متعدد آیون بنتے والے گروپ ایک ہی مالیکیول میں پائے جاتے ہیں الیکٹرولائٹ خالصتاً آیونی ، کاشنی یا دو تعاملہ ہوتے ہیں ۔ یعنی پولی سٹائرین سلفوک ایسڈ (کمزور تیزابی ) پولی میتھا کرائیک ایسڈ (تیز اساس اور پولی وینائل امائن وغیرہ ۔ |
1225 | POLYEMBRYONATE R Adjective Report Error! | کثیر الجنین ۔ ایک سے زیادہ جنینوں والا ۔ |