Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | POGEY R Noun Report Error! | حَکُومَت کی دی ہُوئی کوئی بھی اَمداد ۔ خَيرات کَفالَت کے ساتھ ۔ بے روز گاری کا بِيمَہ ۔ |
227 | POGGY R Noun Report Error! | قطب شمالی کی چھوٹی وہیل مچھلی جسے وہیل کا بچہ سمجھا جاتا ہے |
228 | POGO R Noun Report Error! | کمانی دار لکڑی جِس کے نیچے کی طرف پاوٴں ٹکانے کی جگہ ہوتی ہے اور اس پر بچے اچھلتے ہیں ۔ |
229 | POGONIA R Noun Report Error! | پوگونِيا گُلاب ۔ ايک شَمالی اَمريکی آرچَڈ ۔ دَلدلوں اور پُر آب مَر غُزاروں کا پَودا ۔ جِس ميں واحَد گُلابی رَنگ کا پھُول ہوتا ہے ۔ ناگ پھَنی جِنس کا پَودا ۔ |
230 | POGONIASIS R Adjective Report Error! | غیر معمولی طور پر سخت بالوں کا اگنا خاص کر عورتوں میں ۔ |