Sr. | English Words | Urdu Words |
1436 | POLYPHAGIA R Noun Report Error! | کھانے کی شَدِيد خَواہِش ۔ بَسِيار خوری ۔ پُر خوری ۔ کثِير غِذائی ۔ |
1437 | POLYPHAGIDAE R Adjective Report Error! | پولی فیگیڈا ۔ جالی دار پروں والے حشرات ۔ ان کی ٹانگیں عام طور پر دندانہ دار نہیں ہوتیں ۔ |
1438 | POLYPHAGIDAE R Adjective Report Error! | پولی فیگیڈا ۔ جالی دار پروں والے حشرات ۔ ان کی ٹانگیں عام طور پر دندانہ دار نہیں ہوتیں ۔ پچھلے پروں کا اتصالی علاقہ چپٹا اور چھوٹا ہوتا ہے ۔ چنانچہ آرام کی حالت میں پنکھا نما تہہ نہیں بنتی ۔ نر کا نواں بطنیہ عقب میں گول ہوتا ہے ۔ ابرہ لمبے اور متشاکل ہوتے ہیں ۔ |
1439 | POLYPHAGOUS R Adjective Report Error! | پولی فیگس ۔ جو مختلف قسم کی غذائیں کھاتا ہے ۔ |
1440 | POLYPHAGOUS R Adjective Report Error! | پُر خور ۔ کثِير اَشِيا خور ۔ غِذاکی بہَت سی اَقسام کو کھانے والا ۔ غِذائی اَشِيا پَر بَسَر اوقات کرنے والا ۔ |