Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | POLAROID GLASS R Noun Report Error! | ایسے شیشے جن پر پلاسٹک کا کیمیائی عمل کیا گیا ہو ۔ |
582 | POLARON R
Report Error! | پولیرون ۔ کسی ٹھوس میں جوشیلا پن جو پولر مالیکیولز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ مالیکیولز الیکٹران اور اس کے سٹرین فیلڈ کے درمیان باہمی عمل کے نتیجہ میں ہوتے ہیں ۔ ایک پولیرون کی موجودگی کنڈکشن بینڈ کی وضع میں بے قاعدگیوں سے شناخت کی جا سکتی ہے ۔ |
583 | polaron R Phrase Report Error! | پولیرون : کسی ٹھوس میں جوشیلاپن جو پولر سالموں پر مشتمل ہوتا ہے اور وہ ایک الیکٹرون اور اس کے سٹرین فیلر کے درمیان باہمی عمل کے نتیجہ میں ہوتے ہیں ۔ |
584 | POLATOUCHE R Noun Report Error! | گلہری کی شکل کا ایک اُڑنے والا جانور ۔ تقطیب نما ۔ |
585 | POLDER R Noun Report Error! | آبِ بَرامدہ ۔ ايک نُقطَہ زَمِين ۔ جو سَطَح سَمَندّر سے نِيچے ہو ۔ جِس کی تَرَقّی زَرعی مَقاصَد کے لِيے کی گئی ہو ۔ جِسے مَحفُوظ کِيا گيا ہو ۔ |