Sr. | English Words | Urdu Words |
3401 | POTASSIUM CHANNEL R Noun Report Error! | پوٹا چیم کے سالمے گزرنے کاروبار |
3402 | POTASSIUM CHLORATE R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم کلوريٹ ۔ ايک زَہرِيلا ٹھوس نمَک ۔ جَراثِيم کُش ۔ رَنگ کاٹ ۔ بارُود ۔ |
3403 | POTASSIUM CHLORATE R
Report Error! | پوٹاشیم کلوریٹ ۔ سفید رنگ کے باریک چھلکوں کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ پانی حل پذیر ہے سوڈیم کلورائیڈ محلول کو ۴۰ سینٹی گریڈ پر برق پاشی سے حاصل کیا جاتا ہے اس طرح حاصل ہونے والے محلول کو پوٹاشیم کلورائیڈ سے ٹریٹ کیا جاتا ہے ۔ طاقتور تکسیدی عامل ہے ۔ ماچسیں بنانے اور آتش بازی کے کام میں لایا جاتا ہے ۔ |
3404 | POTASSIUM CHLORID R
Report Error! | پوٹاشیم کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ پانی میں حل پذیر فطرت میں سلوائن (اور کارنلائٹ ) کی صورت میں پایا جاتا کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3405 | POTASSIUM CHLORIDE R Noun Report Error! | ایک سفید قلمی ٹھوس جو کیمیائی کھاد کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ نیز فوٹو گراف کی دُھلائی وغیرہ میں ۔ |