Sr. | English Words | Urdu Words |
3876 | POWER PACK R Noun Report Error! | بَرق خانَہ ۔ ايک رَبطالَہ ۔ بَرقی آلے کی ضَرُورِيات کے ساتھ ۔ |
3877 | POWER PC R Noun Report Error! | پاور پی سی ۔ ایک مائیکرو پروسیسر آرکیٹکچر جسے ۱۹۹۲ میں موٹر والا اور آئی بی ایم نے فروغ دیا ، اس میں کچھ حد تک ایپل نے بھی حصہ لیا ۔ |
3878 | POWER PLANT R Noun Report Error! | بَرقی پَلانٹ ۔ يُونَٹ ۔ بَرق زا مَشِين ۔ |
3879 | POWER PLAY R Noun Report Error! | طاقَت چال ۔ کھيل ميں اِرتکازِ قُوّت ۔ ايک چال يا تَرکِيب ۔ |
3880 | POWER POINT R Noun Report Error! | دیوار وغیرہ میں بنا ہوا بجلی کے تاروں کے لیے ساکٹ |