Sr. | English Words | Urdu Words |
606 | POLE STAR R Noun Report Error! | قُطب تارا ۔ دُبِ اصغر کا ایک ستارہ جو اب قُطب سماوی سے ایک ڈِگری کے فاصلے پر ہے ۔ |
607 | POLE TO POLE R Noun Report Error! | ایک سرے سے دوسرے سرے تک ۔ |
608 | POLE TORPEDO R Noun Report Error! | جہاز کی بلی کے سرے پر بندھا ہو ا تاڑر پیڈو ۔ |
609 | POLE VAULT,POLE JUMP R Noun Report Error! | بانس کُود ۔ ايک مَيدانی کھيل ۔ بانس کے سَہارے جَست لَگانے کا کھيل ۔ بانس سے کُودنا ۔ |
610 | POLE-AXE R Noun, Verb Report Error! | تبر ۔ قصاب کا بُغدا یا بڑا چھرا ۔ تبر مارنا یا تبر سے ہلاک کرنا ۔ |