Sr. | English Words | Urdu Words |
3396 | POTASSIUM R Noun Report Error! | ایک سفید چمکدار دھات جو الکلی سے مرکب ہوتی ہے ۔ |
3397 | POTASSIUM ANTIMONYL TARTRATE (TARTAREMECTIC) R
Report Error! | پوٹاشیم اینٹی مونل ٹارٹریٹ (ٹاٹرامیٹک + ) بے رنگ معین نما قلمی مادہ پانی میں صرف ۶ فیصد حل ہوتا ہے ۔ ادویات میں قے آور مادے کے طور پر شامل کیا جاتا ہے ۔ |
3398 | POTASSIUM BROMIDE R
Report Error! | پوٹاشیم برومائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس قلمی مادہ جو کاسٹک پوٹاش کے گرم محلول بخارات بن کر اڑ جاتا ہے اور بچ رہنے والے مادے کو چارکول کے ساتھ مزید گرم کر کے برومیٹ کی تخفیف برومائیڈ میں کر دی جاتی ہے ۔ یہ پانی میں حل پذیر ہے ۔اس کا محلول برومائن کو تحلیل کر سکتا فوٹو گرافی کی پلیٹیں تیار کرنے اور ادویات میں سکون بخش جزو کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3399 | POTASSIUM CARBONATE R Noun Report Error! | پوٹاش ۔ ایک نم گیر سفید قلمی القلی جو صنعتوں میں کثرت سے استعمال ہوتی ہے ۔ |
3400 | POTASSIUM CARBONATE (PEARL ASH K2 CO3) R
Report Error! | پوٹاشیم کا بونیٹ ۔ اسے پرل ایش بھی کہتے ہیں ۔ سفید رنگ کا آب گیر ٹھوس مادہ ہے ۔ نقطہ پگھلوﺅ ۹۰۰ سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ پانی میں حل پذیر ہے ۔ آب پاشیدگی کے سبب ایک الکلائن محلول بناتا ہے ۔ |