Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | POGY R Noun Report Error! | کھاد مَچھلی ۔ ہيرَنگ کی قِسَم کی مَچھلی ۔ جو کھاد کے کام آتی ہے ۔ اور اِس سے ايک قِيمتی تيل بھی نَکلتا ہے ۔ |
237 | POI R Noun Report Error! | پوئی ہَوائی کا ايک کھانا ۔ جِسے لوف ، تارو کی جَڑ سے بَنايا جاتا ہے ۔ اِسے بھُون کر ۔ کُوٹ کر ۔ نَمَک لگا کر ۔ اُبال کر بَنايا جاتا ہے ۔ |
238 | POIESIS R Noun Report Error! | بنانا (کلمہ وصل) |
239 | POIETIC R Noun Report Error! | بنانے والا |
240 | POIGNANCY R Noun Report Error! | شِدَّت ۔ تيزی ۔ تَکلِيف دہی ۔ |