Sr. | English Words | Urdu Words |
3006 | POSTAL TAX STAMP R Noun Report Error! | سرکاری ٹکٹ جو محصول ڈاک کے علاوہ خطوط وغیرہ پر کسی سرکاری فنڈ میں امداد کی غرض سے لازمی طور پر لگا نا پڑتا ہے ۔ |
3007 | POSTAL UNION R Noun Report Error! | بین الاقوامی ڈاک کے نِظام سے مُتعلق ایک بین الاقوامی یونین یا تنظیم جِس میں کئی مُلکوں کی حکومتیں شریک ہیں ۔ |
3008 | POSTAL VOTE R Noun Report Error! | ڈاک کے ذریعے ڈالا جانے والا ووٹ ۔ |
3009 | POSTAMENT R Noun Report Error! | ستون کی کرسی ۔ پایہ ستون ۔ حاشیہ ۔ فریم ۔ |
3010 | POSTAMOUS R Noun Report Error! | پانی کی لہروں سے خوف کھانا |