Sr. | English Words | Urdu Words |
2466 | PORTERAGE R Noun Report Error! | مَزدُوری ۔ باربَرداری ۔ ڈھَوائی ۔ بابَردار شَخص کے عمَل کے پَيسے ۔ مُعاوضَہ ۔ اُجرَت ۔ |
2467 | PORTERAGE TRANSPT R Adjective Report Error! | مزدوری بار برداری کسی بار بردار شخص یا تلی کا بوجھوں یا پارسلوں کو لے جانے کا عمل اس کام کے لیے جو روپیہ پیسہ لیا جائے ۔ |
2468 | PORTERHOUSE R Noun Report Error! | شراب خانہ جہاں پورٹر اور دوسری شرابیں فروخت ہوتی تھیں ۔ |
2469 | PORTERHOUSE STEAK R Noun Report Error! | بکرے وغیرہ کی موٹی پسلی ، ران کے گوشت کا اسٹیک یا پارچہ ۔ |
2470 | PORTERLY R Adjective Report Error! | گھٹیا ۔ شہدا ۔ لفنگا ۔ |