Sr. | English Words | Urdu Words |
661 | POLICE DOG R Noun Report Error! | جاسُوسی کُتّا ۔ پولِيس کا سوراغ رساں کُتّا ۔ جَرمَن نَسَل کا کُتّا ۔ جَرمَن شَيفَرڈ ۔ |
662 | POLICE FORCE R Noun Report Error! | مُلک ، ضِلع یا شہر میں پولیس کی نفری یا تنظیم ۔ |
663 | Police has rescued his mobile from the criminals
R Phrase Report Error! | پولیس نے اس کے موبائل کو مجرموں سے چھڑوا لیا ہے
|
664 | Police has rescued his son from the criminals
R Phrase Report Error! | پولیس نے اس کے بیٹے کو مجرموں سے چھڑوا لیا ہے
|
665 | POLICE INFORMER R Noun Report Error! | پولیس کا مخبر ۔ گوئندہ ۔ پولیس کو اطلاع دینے والا ۔ |