Sr. | English Words | Urdu Words |
1231 | POLYENES R
Report Error! | پولی اینز ایسے مرکبات جن میں متعدد کاربن سے کاربن کے دوہرے بانڈز ہوتے ہیں یعنی کارٹی نائیڈز ۔ |
1232 | polyester R Phrase Report Error! | پولی ایسٹر : ایک پولیمر جو پولی ہائیڈرک الکحل اور پولی بیسک تیزاب سے بنتا ہے ۔ تالیفی رالوں ریشوں اور پلاسٹکوں کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
1233 | POLYESTER R
Report Error! | پولی ایسٹر ایساتالیفی پولیمر جو پولی ہائیڈرک الکوحلز اور پولی بیسک تیزابوں کی تکثیف سے بنتا ہے ۔ (گلائی کول یا پراپی لین گلائی کول اور میلیک یا ٹیری تھیلک ایسڈ) |
1234 | POLYESTER R Noun Report Error! | پولِيَسٹَر ۔ کثِير ايسٹرا ۔ طوِيل زَنجِيری ايسٹَر جو پَلاسٹِک بَنانے کے کام آتا ہے ۔ |
1235 | POLYESTERIFICATION R Noun Report Error! | کثِير ايسٹَر زائی ۔ |