Sr. | English Words | Urdu Words |
1466 | POLYPLACOPHORA R Adjective Report Error! | پولی پلیکوفورا ۔ چھوٹے چپٹے بیضوی بحری حیوان ۔ ان صدفیوں کا خول آٹھ چپٹی پلیٹوں کا بنا ہوتا ہے ۔ پاﺅں بطنی یعنی نیچے کی طرف بڑے ۔ کشادہ اور پٹھوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ |
1467 | POLYPLASTIC R Adjective Report Error! | کئی شکل اختیار کرنے والا ۔ کثیر شکل پزیری ۔ |
1468 | POLYPLOID R Adjective Report Error! | پولی پلائیڈ ۔ کثیر لونیہ ۔ کروموسومز کی نارمل یک لونی تعداد کے دو گنا سے زیادہ ہونا ۔ |
1469 | POLYPLOID R Adjective Report Error! | چَند لُونوِيَہ ۔ لُونوِيوں کے دُگنے سے زائد بُنيادی تَکملے رَکھنے والا ۔ عُضوِيَہ ۔ خُلِيَہ جو کثِير لُونِيے رَکھتا ہو ۔ |
1470 | POLYPLOIDIC R Adjective Report Error! | کثِير لُونوِيَہ يااِس سے مُتعَلِق ۔ |