Sr. | English Words | Urdu Words |
1996 | POP-UP R Adjective Report Error! | سِکے کو اُچھالنے والا ۔ کتاب ، مُبارکباد کا کارڈ وغیرہ جِسے کھولا جاۓ توسہ ابعادی شکلیں اُبھر آتی ہیں ۔ |
1997 | POP3 R Noun Report Error! | پی او پی تھری ۔ پوسٹ آفس پروٹوکول ۳ مخفف ۔ یہ پوسٹ افس سٹینڈرڈ کا ٹی سی پی آئی پی نیٹ ورکس میں مستعمل ایک عام اور موجودہ ورژن ہے ۔ |
1998 | POPCORN R Noun Report Error! | مکئی جو گرم ہو کر چٹختی ہے ۔ بھنی ہوئی مکئی کی کھیلیں ۔ |
1999 | POPE R Noun Report Error! | پاپائے اعظم ، معصوم ۔ |
2000 | POPE R Noun Report Error! | پوپ ۔ بابائے اَعظَم ۔ رُومی کيتھلَک کلِيسا کا سَربراہ ۔ پوپ کے مُکَمّل اِختِيارات رَکھنے والا ۔ گِرجَہ کا پادری ۔ |