Sr. | English Words | Urdu Words |
1071 | POLY ZOIC R Adjective Report Error! | کثِير حَوِينات دار ۔ ايک حَوِين مَجتَمَع کی نو آبادی کا ۔ مُتعَدّد حَوِين بَستِيوں سے مُرَکّب ۔ |
1072 | poly(methly methacrylate) R Phrase Report Error! | پولی میتھائل ، میتھا کرائی لیٹ : پرسیکس ایک بے رنگ شفاف ٹھوس ،حرارتی پلاسٹک شیشہ کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1073 | POLY- R Combining Form Report Error! | اکثریت یا تعداد کا ظاہِر کرنے کے لیے ۔ کِسی سالمے کے اندر ایک قِسم کے کئی اصلیوں کی یکجائی کو ظاہِر کرنے کے لیے ۔ |
1074 | POLY-I-C R Noun Report Error! | ایک مَصنُوعی نِگلیک ایسَڈ جو رَسولیوں کو قَبُول نَہ کَرنے والے خُلیوں کی قابلیَت بَڑھاتا ہے |
1075 | POLYACOUSTIC R Adjective Report Error! | تیز آواز والا ۔ بلند آواز ۔ |