Sr. | English Words | Urdu Words |
1031 | polonium R Phrase Report Error! | پولونیم : ایک تابکار عنصر ، جوہری عدد چاریسی ، طویل حیات والے آئیسوٹوپ کا کمیتی عدد دو سو نو اور نصف حیات ایک سو تین سال ہے ۔ یہ ریڈیم کی تابکاری علیحدگی میں ایک مرحلہ بناتا ہے ۔ |
1032 | POLONIUM R Noun Report Error! | پولونِيَم ۔ ايک تابکار عَنصَر ۔ مَيڈم کِيُوری کی دَريافَت ۔ |
1033 | POLONIUM HALIDES R
Report Error! | پولونیم ہیلائیڈز ۔ POx 4 اور POx 2 معروف ہیلائیڈز میں POcL2 اورPObR 2 کی تشکیل ٹیٹرا ھائیڈز کی تھرمل ڈی گریڈیشن سے ہوتی ہے ۔ |
1034 | POLONIUM OXIDE R
Report Error! | پولونیم آکسائیڈ ۔ ایک بُنیادی آکسائیڈ جو PO اور o2 سے ۲۵۰ سینٹی گریڈ پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
1035 | POLONIUM PO R
Report Error! | پولونیم ۔ پیریاڈک ٹیبل کے گروپ iv سے تعلق رکھنے والے بھاری عناصر کی تابکاری انحطاط کا نتیجہ ہوتا ہے ۔ (بسمتھ کے نیوٹران کی تنویر سے بنتا ہے) 30 سے زیادہ ریڈیو آئسوٹوپس کے ساتھ اخراج رکھتا ہے ۔ اس کا ایٹمی نمبر 84 اہٹمی وزن 210 نقطہ انجماد 254 سینٹی گریڈ اور نقطہ پگھلاﺅ 962 سینٹی گریڈ ہے ، پولونیم کے نمک عموماً سُرخ یا زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔ |