Sr. | English Words | Urdu Words |
2651 | POSITIVE QUANTITY R Noun Report Error! | مثبت رقم ۔ مثبت مقدار ۔ |
2652 | POSITIVE RAY R Noun Report Error! | مُثبت شُعاع ۔ |
2653 | POSITIVE RAY ANALYSIS R
Report Error! | تجزیہ مثبت شعاع جب ذرات کی کرن ایک مقناطیسی اور برقی میدان سے گزاری جاتی ہے تو متعدد آیونز مختلف حدد میں جھک جاتے ہیں اس کا انحصار ان کی ولاسٹی ، کمیت اور چارج پر ہوتا ہے ۔ یہی تجزیہ کمیتی طیف پیمائی کی بنیاد ہے ۔ |
2654 | POSITIVE RAYS OR CANAL RAYS R
Report Error! | مثبت شعاعین ۔ آیوئز ڈ گیس مالیکیول جو مثبت چارج رکھتے ہیں اور جو ڈسچارج ٹیوب میں اس وقت بنتے ہیں جب ایک برقی رو کم دباﺅ پر گزاری جاتی ہے ۔ یہ مالیکیولز ایک کرن کی صورت میں کیتھوڈ کے ایک کٹ سے گزرتے ہیں ۔ |
2655 | POSITIVE RIGHTS R Noun Report Error! | اثباتی حقوق ۔ مثبت حقوق ۔ |