Sr. | English Words | Urdu Words |
2321 | PORPOISE R Adjective Report Error! | پورپوئز ۔ خنزیر بحری ۔ سنگ ماہی ۔ یونس مچھلی ۔ سوس ۔ تقریبا دو میٹر لمبے ۔ کالے ۔ بھاری بھرکم آبی حیوانات ۔ ان ممالیہ کا جسم مچھلی جیسا لیکن گردن غیر نمایاں ہوتی ہے ۔ تھوتھنی چھوٹی تنگ اور پیشانی سے اچانک نکلتی ہوئی محسوس ہوتی ہے ۔ کم گہرے پانیوں میں نکلتے اور مچھلیاں شکار کرتے ہیں ۔ |
2322 | PORPOISE R Noun Report Error! | خَنزيرِ بَحری ۔ سَنگِ ماہی ۔ سوس ۔ بونَس مَچھلی ۔ سوسار ۔ سَياہی مائل اور زَرد رنگ کی مَچھلی ۔ |
2323 | PORPOISE OIL R Noun Report Error! | ایک تیز پیلے رنگ کا تیل جو پور پوئز مچھلی کے جسم سر یا جبڑے وغیرہ سے حا صل کیا جاتا ہے ۔ |
2324 | PORPORATE R Adjective Report Error! | ارغوانی ۔ اودا ۔ جامنی ۔ |
2325 | PORPORTIONAL TAX R Noun Report Error! | متناسب محصول ۔ |