Sr. | English Words | Urdu Words |
2536 | PORTUGUESE R Noun Report Error! | پُرتگالی ۔ پرتگال برازیل اور کئی دوسرے ملکوں کی زبان ۔ پُرتگال کا ۔ |
2537 | PORTUGUESE MAN OF WAR R
Report Error! | ایک قسم کا مرجانیہ ۔ |
2538 | PORTUGUESE MAN-OF-WAR R Noun Report Error! | پُرتگالی مرجان ۔ مدارینی یا تحت مدارینی علاقے کا خطرناک سمندری مرجان ۔ |
2539 | PORTUGUESE, MAN- OF - WAR R Noun Report Error! | پُرتگالی مَرجان ۔ پھُکنا دار آبی جانوَر ۔ پھُکنا دار جِنس ۔ مَرجانی جانوَر ۔ بَڑی کلغی دار جانوَر ۔ |
2540 | PORTULACA R Noun Report Error! | خُرفَہ ۔ جِنسِ خُرفِيَہ ميں سے پُرسَلِين خاندان کی ۔ |