Sr. | English Words | Urdu Words |
1496 | POLYPROTIC ACID R
Report Error! | پولی پروٹک ایسڈ ۔ ایسے ایسڈز جو فی مالیکیول ایک سے زیادہ پروٹون خارج کرتے ہیں ۔ فاسفورک ٹرائی پروٹک ایسڈ جبکہ سلفیورک ایسڈ ڈائی پروٹک ایسڈ ہے ۔ |
1497 | POLYPROTONDONTIA R Adjective Report Error! | پولی پروٹونڈشیا ۔ کیسہ دار ممالیہ کا گروپ ۔ جن کے دانت چھوٹے اور بہت سے ہوتے ہیں ۔ مثلا موش کیسہ دار وغیرہ ۔ |
1498 | POLYPS R Adjective Report Error! | پولپس ۔ کثیر بازو ۔ ایسے حیوان جن کے بہت سے بازو یا گیرندے ہوں ۔ مثلا آکٹوپس ۔ |
1499 | POLYPS R
Report Error! | سلعہ(غشائ) مخاطی، کسی میوکس سطح سے ابھرنے والی ڈنڈی دار رسولی |
1500 | POLYPTEROID R Noun Report Error! | ایک نوع کی مچھلی ۔ |