Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | POLY R Prefix Report Error! | متعدد کے معنوں میں استعمال ہونے والا ۔ |
1052 | POLY R Noun Report Error! | خُون کا ايک سَفيد خُلِيَہ ۔ جِس ميں کئی طرَح کے گوش دار مَرکزے ہوں ۔ |
1053 | POLY R Adjective Report Error! | بمعنی متعدد کثیر ۔ |
1054 | POLY (OXYPHENYLENES) R
Report Error! | پولی ۔ (فینی لینز) سابقہ جو کثیر ، متعدد اور چند کے لیےاستعمال ہوتا ہے ۔ پولیمرز کی تشکیل فینول کی تکسیدی پولیمرائزیشن سے O2 کے ساتھ Cu اور ایک عمل اگیز امائن (پائیریڈین) کی موجودگی میں ہوتی ہے ۔ پولی (آکسی فینی لینز ) پولی فینی لین آکسائیڈز اور پولی فینی لین ایتھرز ۔ |
1055 | POLY (VINY ALCOHOL) R
Report Error! | پالی وینائل اکلوحل ۔ ایسے پولیمرز جو (CHOH-CH2)کا یونٹ رکھتے ہوں ۔ ایسی ٹیٹ کی NaOH اور پانی کے ساتھ آب پاشدگی یا پولی وینائل ایسی ٹیٹ سے تیار کیے جاتے ہیں ۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری ، آبی چسپندوں اور سیفٹی شیشوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔ |