Sr. | English Words | Urdu Words |
3426 | POTASSIUM NITRITE KNO2 R
Report Error! | پوٹاشیم نائیٹرایٹ ۔ ملائی جیسا آب گیر نمک ہے نقطہ پگھلاﺅ ۴۴۰ سینٹی گریڈKNO3 اور سیسہ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ ڈائی ایز و ٹائیشن میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3427 | POTASSIUM PERMANGANATE R Noun Report Error! | لال دَوا ۔ پوٹاشِيَم پَرمَنگنيٹ ۔ ايک سَياہ قَلمی مُرَکّب ۔ جِسے تَکسِيدی عامَل قابَض جَراثِيم کے طَور پَر اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔ |
3428 | POTASSIUM PERMUTIT R
Report Error! | پوٹاشیم پر موٹیٹ ۔ اسے پانی کا بھاری پن دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ پٹرولم کی مصنوعات کو کار آمد مادوں میں تبدیل کرنے کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3429 | POTASSIUM SODIUM TARTRATE R
Report Error! | پوٹاشیم سوڈیم ٹارٹریٹ سفید قلمی حل پذیر نمک نقطہ پگھلاﺅ۷۰ ۔ ۸۰ سینٹی گریڈ ۔ بیکنگ پاﺅڈر کی تیار اور سیڈیلز سفوف بنانے کے کام آتا ہے (روشیل سالٹ) ۔ |
3430 | POTASSIUM SULPHATE R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم سَلفيٹ ۔ پانی ميں حَل پَذِير نمَک ۔ جو پھَٹکڑِيوں ۔ کِيميائی کھادوں ۔ اور مَعدنی پانی کی صَنعَتوں ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔ |