Sr. | English Words | Urdu Words |
2936 | POST-DATE R Noun, Verb Report Error! | اصل تاریخ سے بعد کی تاریخ ڈالنا ۔ کِسی دستاویز یا واقعے کو اصل سے بعد کی تاریخ کے ساتھ منسوب کرنا ۔ |
2937 | POST-DATED R Adjective Report Error! | بعد کی تاریخ کا ۔ پس تاریخ ۔ |
2938 | POST-ENTRY R Noun Report Error! | بعد میں آمد یا داخلہ خصوصاً گھڑ دوڑ وغیرہ میں ۔ |
2939 | POST-FEMINIST R Noun, Adjective Report Error! | مابعد تحریک نسواں کے دور کا ۔ جبکہ آزادی نسواں کی بابت پُر جوش رویّہ جو ۱۹۶۰ء کی دہائی اور اس کے بعد تک جاری رہا ۔ |
2940 | POST-FREE R Verb, Adjective Report Error! | بِلامحصول ترسیل ڈاک یا محصول پیشگی وصولی کے بعد ۔ |