Sr. | English Words | Urdu Words |
3531 | POTENTIOMETER R Noun Report Error! | قُوّت پَيما ۔ زور کو ناپنے کا پَيمانَہ ۔ ايک بَرقی آلہ ۔ دَباو يا مَزاہمَت کو ناپنے کا آلہ ۔ |
3532 | POTENTIOMETRIC R Adjective Report Error! | قُوّت پَيمائی کا يا اِس سے مُتعَلِق ۔ |
3533 | POTENTIOMETRIC ANALYSIS R Noun Report Error! | پوتنشیو میتری تشریح ۔ |
3534 | POTENTIOMETRIC TIRATIONS R
Report Error! | قوت پیماٹائیٹریشن ۔ ایک طریقہ کار جس میں ایک محلول میں ڈوبا ہوا الیکٹرو مونو فورس میں تیز تر تبدیلی اس وقت دکھاتا ہے جب حتمی نقطہ آجاتا ہے حتمی نقطہ کا تعین ٹائیٹریشن کے دوران الیکٹروڈ کے emf میں تبدیلی سے کیا جاتا ہے ۔ اسے رنگدار محلولوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3535 | POTENTIOMETRY R Noun Report Error! | قوہ پیمائی ۔ معمولی برقی دباو کو جانچنے کا عمل ۔ قوہ پیمائی کا عمل ۔ |