Sr. | English Words | Urdu Words |
3421 | POTASSIUM IODIDE R Adjective Report Error! | بطور مخروج بلغم کھانسی دمہ میں ۔ |
3422 | POTASSIUM LODIDE R
Report Error! | پوٹاشیم آیوڈائیڈ ۔ سفید رنگ کی قلمیں نقطہ پگھلاﺅ ۶۸۰ سینٹی گریڈ پانی اور الکوحل میں حل پذیر یہ مادہ کاسٹک پوتاش کر گرم مرتکز محلول میں آیوڈین شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ محلول کے بخارات اڑ جانے پر خشک آیوڈیٹ رہ جاتا ہے ۔ باقیات کو چارھ گرم کرکے آیوڈئیڈ کی صورت میں تخفیف کر لیتے ہیں ۔ |
3423 | potassium manganate(vii) (potassium permanganate) R Phrase Report Error! | پوٹا شیم پر منگنیٹ ، لال دوا پر منگنیٹ آف پوٹاس ایک گہرا جامنی قلمی حل پذیر نمک پانی میں حل ہو کر جامنی رنگ کا محلول بناتا ہے ۔ |
3424 | POTASSIUM NITRATE R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم نائٹريٹ ۔ ايک مُرَکّب ۔ شورہ ۔ قَلمی شورہ ۔ کِيميائی کھاد اور بارُود ميں اِستِعمال ہونے والا مُرَکّب ۔ |
3425 | POTASSIUM NITRATE R
Report Error! | پوٹاشیم نائٹریٹ ۔ سوئی نما سفید قلمیں پانی میں حل پذیر ہیں ۔ یہ مادہ خود آب گیر نہیں ہے ۔ سوڈیم نائیٹریٹ کو گرم سیر شدہ پوٹاشیم کلورائیڈ کے محلول میں شامل کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے نائٹیرک ایسڈ تیار کرنے کے علاوہ گن پاﺅڈر اور آتش بازی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |