Sr. | English Words | Urdu Words |
3671 | POUND R Adjective Report Error! | پونڈ وزن کی اکائی جو مختلف ملکوں اور مختلف زمانوں میں بہت زیادہ بدلتی رہی ہے ۔ |
3672 | POUND R
Report Error! | گھیر لینا ، قابو میں لانا ۔ |
3673 | POUND R Noun Report Error! | وزن کی اکائی ۔ ۱۶ اونس ۔ ۱۲ اونس ۔ |
3674 | POUND R Noun Report Error! | آدھ سیر کے قریب وزن جس کا مخفف ( ایل بی ۔) ہے ۔ تولنے میں سولہ اونس کا وزن ۔ پونڈ ۔ سونے کا ایک سکّہ ۔ |
3675 | POUND R Noun, Verb Report Error! | جانوروں کو قید کرنے کا باڑہ ۔ کانجی گھر ۔ |