Sr. | English Words | Urdu Words |
3931 | POX WATER R Noun Report Error! | حقیقی چیچک |
3932 | POXIMAL CONTACT R Noun Report Error! | اوپر نیچے کے دانتون کے کناروں کا آپس میں ملنایا ایک دوسرے کو چھونا |
3933 | POXY R Adjective Report Error! | چیچک زدہ ۔ نِکّما ۔ گھٹیا ۔ |
3934 | POYOLA R Noun Report Error! | رشوت ایک خفیہ یا بلاواسطہ معاملہ جس کے ذریعے کاروبار میں کسی رعایت کا معاوضہ کسی بھی ادائیگی سے دیا جائے جیسے کسی موسیقی ریکارڈ کو فروغ دینے کے لیے ریکارڈ بجانے والے کو رقم کی ادائیگی ۔ |
3935 | POZZOLANA,POZZUOLANA,POZZOLAN R Noun Report Error! | آتِش فِشانی راکھ ۔ چَٹانی سَفُوف ۔ سِيمَنٹ کی صَنعَت ميں اِستِعمال ہونے والا ۔ |