Sr. | English Words | Urdu Words |
2081 | POPPET-HEAD R Noun Report Error! | کھان کے مُنہ پر لگایا جانے والا ڈھانچا جو چرخیوں کو سہارتا ہے ۔ جِن پر رسے چڑھتے اُترتے ہیں ۔ |
2082 | POPPET-VALVE R Noun Report Error! | ایک کھنبی کی شکل کا صمامہ یا والو جِسے اُوپر کھنچ کر کھولا جاتا ہے ۔ چھپکے دار نہیں ہوتا ۔ |
2083 | POPPIED R Adjective Report Error! | گُلِ لالہ سے ڈھَکا ہُوا ۔ پوست کے رَس سے مُتاثَر ۔ تھَکا ماندہ ۔ بے چَين ۔ بے سُکُون ۔ |
2084 | popping R Phrase Report Error! | تیزی سے آرہے ۔ |
2085 | POPPING CREASE R Noun Report Error! | وِکٹ کے آگے چار فُٹ چوڑی جگہ جِس کے اندر بلّے باز کا بلّا یا ایک پیر رہنا چاہیۓ ۔ |