Sr. | English Words | Urdu Words |
551 | POLARIMETER R Noun Report Error! | تَقطِيب پَيما ۔ تَقطِيبی روشنی کو ناپنے کا آلہ ۔ تَقطِيب کے تَختے کی زَوائی گردِش کو ناپنے والا آلَہ ۔ |
552 | polarimeter R Phrase Report Error! | تقطیب پیما : پولری سکوپ ، نوری عامل اشیاء سے پولیرائزائڈ روشنی کے ارتعاش کے پلین کی گردش کی پیمائش کے لیے سامان ۔ |
553 | POLARIMETRIC R Adjective Report Error! | تَقطِيب پَيمانَہ ۔ |
554 | POLARIMETRY R Noun Report Error! | تَقطِيب پَيمائی ۔ |
555 | POLARIS R Noun Report Error! | قُطبی تارا ۔ روشَن تَرين سِتارہ ۔ شَمالی سِتارہ ۔ |