Sr. | English Words | Urdu Words |
1351 | POLYMERIC R Adjective Report Error! | پولِيمَری ۔ کثِير تَرکِيبی ۔ مُرَکّبوں کا تعَلُّق ۔ کثِير سالمی ۔ |
1352 | POLYMERISM R Adjective Report Error! | اعضا کی کثرت ۔ زیادہ اعضا ء سے متعلق ۔ |
1353 | POLYMERISM R Noun Report Error! | کثِير سالمی حالَت ۔ کثِير تَرکِيبی حالَت ۔ |
1354 | polymerization R Phrase Report Error! | پولیمرائزسیشن ،پولیمر اﺅ ، کثیر سالماﺅ : بڑے سالمات بنانے کے لیے اسی مرکب کے دو یا دو سے زیادہ سالمات کا کیمیائی ملاپ جس سے اس امپیریکل ضابطہ کا نیا مرکب بنتا ہے لیکن زیادہ سالمی وزن کا ہوتا ہے ۔ |
1355 | POLYMERIZATION R Noun Report Error! | پولِيمَر سازی ۔ کثِير تَرکِيبَہ سازی ۔ کثِير تَرکِيبی مُرَکّب بَنانےکا عمَل ۔ |