Sr. | English Words | Urdu Words |
3406 | POTASSIUM CHORATE R Adjective Report Error! | ہلکا جراثیم کش ۔ |
3407 | POTASSIUM CHROMATE, K2 CRO4 R
Report Error! | پوٹاشیم کرومیٹ ۔ چمکدار زرد رنگ کا ٹھوس مادہ KOH اور O7K2 CR2 جیسے محلولوں سے کیا جاتا ۔ پانی میں حل پذیر اس کا آبی محلولوں میں تیزاب کا اضافہ کرومیٹ آیونز کو ڈائی کرومیٹ آیونز میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ محلول پیما ٹائیریشن میں اشارہ نما کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
3408 | POTASSIUM CITRATE R Adjective Report Error! | پیشاب آور کیمیائی مادہ پتھری بننے سے روکتا ہے ۔ |
3409 | POTASSIUM CYANIDE R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم سايا نائڈ ۔ پانی ميں حَل پَذِير سَفيد سَفُوف ۔ بادام جَيسی خُوشبُو والا سَفُوف ۔ دھات کاری ميں اِستِعمال ہونے والا سَفُوف ۔ |
3410 | POTASSIUM DEFICIENCY R Adjective Report Error! | پوٹیشیم کی کمی بہت زیادہ قے یا اسہال کے سبب ۔ |