Sr. | English Words | Urdu Words |
2306 | PORPHYRINOGENS R
Report Error! | پورفیز ینو جنز ۔ قدرتی طور پر پائے جانے والے پگمنٹس جن میں میتھائیلین کے پل ہوتے ہیں ۔ یہ بائیو سینتھٹک درمیانی مرکبات ہیں جو فوراً پور فیرنز میں تکسید ہو جاتے ہیں ۔ |
2307 | PORPHYRINS R Adjective Report Error! | رنگدار نامیاتی مرکبات یہ نظام تنفس کے اعضاء کے عمل کی بنیاد ہوتے ہیں ۔ |
2308 | PORPHYRINS R Noun Report Error! | رنگدار نامیاتی مرکبات نظام تنفس کے اعضاء و جوارح کے عمل کی بنیاد ہوتے ہیں ۔ |
2309 | PORPHYRINS R Greek Report Error! | پَروں سے اخَذ شُدَہ قُدرَتی طَور پَر پائے جانے والے جِسمی رَنگوں کی ایک جَماعت ۔ |
2310 | PORPHYRINURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں رنگدار نامیاتی مادوں کی موجودگی ۔ |