Sr. | English Words | Urdu Words |
1131 | POLYCARBONATES R
Report Error! | پولی کاربونیٹس ۔ تھرموپلاسٹکس جن کا جنرل مارمولہ OROHO, H(OHOC) ہوتا ہے اور سختی ، اعلٰی درجہ کی نرمی اور صفائی دکھاتے ہیں ۔ |
1132 | POLYCARPAEA CORYMBOSA R Noun Report Error! | زطنیوخاد |
1133 | POLYCARPELLARY R Adjective Report Error! | کثِير ثمَر ۔ بَرگہ ۔ کثِير بَقچَہ ۔ کثِير بَقچَوی ۔ بہَت سے پھَل پَتّوں پر مُشتَمِل ۔ |
1134 | POLYCARPELLARY R Adjective Report Error! | پولی کارپیلری ۔ کثیر بقچوی ۔ کثیر ثمر برگہ ۔ متعدد کارپلز پر مشتمل بقچہ گل یا مادہ کوٹ ۔ |
1135 | POLYCARPELLARY R Adjective Report Error! | پولی کارپیلری ۔ کثیر بقچوی ۔ کثیر ثمر برگہ ۔ |