Sr. | English Words | Urdu Words |
1836 | PONY MOTOR R Noun Report Error! | معاون موٹر ۔ |
1837 | PONY TAIL R Noun Report Error! | پونی ٹيل ۔ اَسپ دُم ۔ گھوڑے کی دُم کے مُشابَہ چوٹی کا اَنداز ۔ لَمبے بالوں کا ايک اَنداز ۔ ٹَٹُّو کی دُم نُما بال ۔ |
1838 | PONY TRUSS R Noun Report Error! | اتنا چھوٹا پیل پایہ یا کھم جس کے اوپر کوئی اور سہارا استعمال نہ کیا جا تا ہو ۔ |
1839 | PONY-TREKKING R Noun Report Error! | دیہات میں ٹٹّو کی گھڑ سواری ۔ |
1840 | PONYTAIL R Noun Report Error! | بالوں کو سنوارنے کا ایک انداز جِس میں پِچھلی طرف ٹٹّو کی دُم کی طرح کی چوٹی باندھ دی جاتی ہے ۔ |