Sr. | English Words | Urdu Words |
1236 | POLYESTHESIA R Noun Report Error! | ایسا مرض جس میں ایک دفعہ چھوا جانا دو مرتبہ چھوا جانا محسوس ہو |
1237 | POLYETHENE R
Report Error! | پولی ایتھن (پولی تھین ، پولی ایتھائیلن ) ایک تالیفی پولیمر جو ایتھین (زیگلر کے طریقہ ) سے نرم اور سخت ورائیٹیوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
1238 | POLYETHERS R
Report Error! | پولی ایتھرز ۔ ایسے پولیمر ز جو (C-O-C) اکائیاں بنیا میں رکھتے ہیں یعنی ایلڈی ہائیڈ پولیمرز ۔ |
1239 | POLYETHLENE GLYCOLS R
Report Error! | پولی ایتھیلین گلائی کول ۔ بھاری مالیکیولی وزن رکھنے والے پولی ایتھر گلائی کول جو ایتھائیلین آکسائیڈ اور پانی سے حاصل ہوتے ہیں ۔ محلل میں اور ادویات سازی میں استعماتے ہیں ۔ |
1240 | POLYETHYLENE R Noun Report Error! | ايتھلِين کا ايک کثِير تَرکِيبَہ جو ايک پَلاسٹِک فِلَم کی صُورَت ميں ہوتا ہے ۔ جِسے پَيکِنگ کے لِيے اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔ |