Sr. | English Words | Urdu Words |
2501 | PORTLAND CEMENT R
Report Error! | پورٹ لینڈ سیمنٹ ۔ ٹرائی کیلشیم سلیکیٹ ، ڈائی کیلشیم سلیکیٹ اور ٹرائی کیلشیم ایلیومینیٹ کا مکسچر ہوتا ہے ۔ اہم ترین تعمراتی میٹرئیل یہ مکسچر پانی ملانے سے سیٹ ہو جاتا ہے اور ایک سخت صورت میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ ابتدا میں اسے انگلینڈ کے علاقے پورٹ لینڈ کی چٹانوں سے بنایا گیا تھا چنانچہ اس کا نام پورٹ لینڈ سیمنٹ رائج ہو گیا ۔ |
2502 | PORTLAND CEMENT R Noun Report Error! | کھریا اور چِکنی مٹی سے بنی ہوئی سیمنٹ جو سخت ہونے کے بعد پورٹ لینڈ کے پتھر کی ہم رنگ ہو جاتی ہے ۔ |
2503 | portland cement R Phrase Report Error! | کچ ، چونا ، سریش ، سیمنٹ ، ایک مسالہ جس سے جوڑنے کا کام لیا جاتا ہے ۔ |
2504 | PORTLAND OOLITE R Noun Report Error! | پورٹ لینڈ کا چونا پتھر ۔ |
2505 | PORTLAND ROSE R Noun Report Error! | گل سرخ ، گلاب |