Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | POETIC LICENSE R Noun Report Error! | ضَرُورَت شَعری ۔ تصَرّف شاعِرانہ ۔ کوئی مَطلُوبَہ اَثَر پَيدا کرنے کے لِيے کِسی شاعِر مُصَنّف يا فَنکار کا قاعدے رَسم و رَوايات سے اِنحَراف ۔ |
202 | POETIC PROSE R
Report Error! | شاعرانہ نثر ۔ |
203 | POETIC,JUSTICE R Noun Report Error! | قُدَرتی اِنصاف ۔ شاعرانَہ اِنصاف ۔ کِسی کِردار کو عمَل کے نَتِيجے ميں مِلنے والی جَزا ۔ جَيسے بَعض اَدبِيات ميں ۔ |
204 | POETIC,POETICAL R Adjective Report Error! | شاعِرانَہ ۔ شاعِری ۔ شاعِروں سے مُتعَلِق ۔ کِسی شاعِر کے جَذبات ۔ شاعِری کے لِيے مَناسَب حال ۔ |
205 | POETICAL R Adjective Report Error! | شاعرانہ ۔ شاعری سے متعلق ۔ |