Sr. | English Words | Urdu Words |
2946 | POST-IMPRESSIONISM R Noun Report Error! | مابعد اثریت ۔ مصوّری میں فنّی رُحجانات اور اسلوب و ضوابط جو اثریت کے خلاف ردِّ عمل کے طور پر پیدا ہوۓ اور جِن میں عام مُشاہدے کے برخلاف آرٹسٹ کے ذاتی تاثر کی عکّاسی پر زور تھا ۔ |
2947 | POST-INDUSTRIAL R Adjective Report Error! | مابعد صنعتی ۔ اِس مُعاشرے یا معیشت کی بابت جو بھاری صنعتوں پر انحصار نہیں کرتی ۔ |
2948 | POST-LIMINY R Noun Report Error! | پچھلی حالت کی طرف مراجعت ۔ بازیابی حقوق ۔ |
2949 | POST-MILL R Noun Report Error! | پون چکی جو ایک کھنبے کے محور پر گھومتی ہے ۔ |
2950 | POST-MILLENNIAL R Adjective Report Error! | ہزار سالہ مُدّت کے بعد ۔ مابعد الف عام ۔ |