Sr. | English Words | Urdu Words |
1546 | polystyrene R Phrase Report Error! | پولی سٹائرین ، ایک حرارتی پلاسٹک مادہ ، سٹائرین کی پولیمرائزین سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
1547 | POLYSULFIDE R Noun Report Error! | کثِير گندھَکی ۔ کثِير سَلفائڈ ۔ ايک سَلفائڈ جِس کے ايک سالمے ميں گندھَک کے دو يا زِيادہ ايٹَم ہوتے ہيں ۔ |
1548 | POLYSULPHIDE POLYMERS R
Report Error! | پولی سلفائیڈپولیمرز ۔ ایسے پولیمرز جن میں (SRSSRS)n گروپ ہوتا ہے ۔ انہیں ڈائی ھیلائیڈز سے حاصل کرتے ہیں یہ اچھے ایلاسٹومرز اور محلل کے مزاحم ہوتے ہیں ۔ پرنٹنگ رولز اور پینٹ سپرے میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
1549 | POLYSULPHONE R
Report Error! | پولی سلفون ۔ پولی ایتھر حاصلات جو بانی فینول اے اور ۴ ڈائی کلورڈائی فینائل سلفون سے تیار کیے جاتے ہیں ۔ |
1550 | POLYSYLLABIC R Adjective Report Error! | کثِير ہِجّا ۔ بہَت سے ۔ تِين سے زائد اَرکانِ تَہَجّی پَر مُشتَمِل ۔ جَيسے ايک لفَظ ۔ اِس قِسَم کے اَلفاظ والی ۔ جَيسے ايک زُبان ۔ کئی بول کا ۔ |